موڈیز کی بڑی خوشخبری، 2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہو جائے گی

اسلام آباد: موڈیز نے پاکستان کوخوشخبری سنائی ہے کہ2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5فیصد ہوجائے گی، مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5سے 7فیصد رہنے کا امکان ہے، … Continue reading موڈیز کی بڑی خوشخبری، 2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد ہو جائے گی